رکن قومی اسمبلی رومینہ خورشید عالم نے قبول اسلام کے بعد اپنی پہلی عیدالاضحیٰ مذہبی عقیدت و احترام سے منائی

 پاکستان مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والی خاتون رکن قومی اسمبلی رومینہ خورشید عالم نے قبول اسلام کے بعد اپنی پہلی عیدالاضحیٰ مذہبی عقیدت و احترام سے منائی۔ عید کے دن اپنے جذبات کااظہارکرتے ہوئے انہوں نے اپنا دل کھول کررکھ دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر دیے گئے بیان میں انہوں نے…