فیس بک پرشرمناک حرکتیں،ہارورڈ یونیورسٹی نے۱۰نوجوانوں کو داخلہ دے کر منسوخ کردیا، کیا گهٹیا کام کرتے تھے؟ جان کر پاکستانی نوجوان بھی توبہ کرلیں گے

سان فرانسسکو (نیوز ڈیسک) امریکہ کی ہارورڈ یونیورسٹی دنیابھر میں ممتازترین یونیورسٹی سمجھی جاتی ہے لیکن اس کے کچھ طلبا انٹرنیٹ پر ایسی بے حیائی کرتے پکڑے گئے کہ یونیورسٹی کا نام ہی ڈبو کر رکھ دیا ہے۔ ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق یونیورسٹی انتظامیہ کو معلوم ہوا تھا کہ اس کے کچھ طلبا نے انٹرنیٹ…