فاطمہ بھٹو فیس بک پر پاکستان کی مقبول ترین شخصیت
اسلام آباد : فاطمہ بھٹو فیس بک کی سب سے پاپولر پاکستانی شخصیت بن گئیں، ان کی تصو یر کو 10750لائیکس ملے ہیں ۔خیال رہے فاطمہ بھٹو ذوالفقار علی بھٹو پاکستان کے سابق صدر اور وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی ہیں اور سابق وزیراعظم پاکستان اور دنیا اسلام کی پہلی خاتون وزیراعظم بینظیر بھٹو…