شوہر سے زیادہ قربت اس سے ہے جو۔۔۔ اداکارہ ثناء نے خصوصی انٹرویو میں ایسا انکشاف کر دیا کہ خواتین حیران رہ گئیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نامور اداکارہ ثناء نے کہاہے کہ 8 برس کی ازدوجی زندگی میں میرے شوہر نے ہمیشہ مجھے بہت عزت دی ہے مگر میری دوستی میرے شوہر سے زیادہ ساس سے ہے جو مجھے ہمیشہ گائیڈ کرتی ہیں۔ خصوصی انٹرویو میں شوہر کی کسی بری عادت کے بارے میں سوال کے جواب میں ثناء…