حسن کو تباہ کرنے والی غلطیاں

جلد مرد اور عورت کی خوبصورتی اور دلکشی کا بنیادی حصہ ہے اور اس کی حفاظت کے لیے و ہ مہنگی سے مہنگی کریمیں اور لوشن استعما کرتی ہیں۔ لیکن وہ اپنی معمولات میں چند ایسی غلطیاں کرتی ہیں۔ جو اس کی ساری محنت پر پانی پھیر دیتی ہیں۔ان میں غسل کے دوران کی جانے…