فیصل واوڈا کا دُہری شہریت پر حلف نامہ جعلی ہونے کا انکشاف، الیکشن لڑنے کے لئے جعلی حلف نامہ دیا نا اہل ہوسکتے ہیں‘

اسلام آباد :معلوم ہوا ہے کہ جس وقت وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے 2018ء کے عام انتخابات میں کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے اس وقت وہ امریکی شہری تھے اور یہ کہ ان کی جانب سے الیکشن کمیشن آف پاکستان میں جمع کرایا جانے والا حلف نامہ جعلی تھا کہ ان کے…