فلم’’مام‘ ‘کی بھارت میں مقبولیت میرے لئے اعزاز ہے‘ سجل علی

ابھی طفل مکتب ہوں ، اپنے کام سے دنیا بھر میں ملک کا نام روشن کرنا چاہتی ہوں۔ فنکارہ ہونے کے ناطے ثقافتی سفیر کے طور پر بھارتی فلموں میں کام کیا۔ کراچی پاکستانی ٹی وی ڈراموں کے ذریعے بالی ووڈ میں تہلکہ مچانے والی اداکارہ سجل علی نے کہا کہ فنکارانہ صلاحیتیں ہی کسی…

بھارتی میڈیا میں کرینہ کپور کی ہم شکل پاکستانی اداکارہ کے چرچے

ممبئی:بھارتی میڈیا نے پاکستانی اداکارہ سجل علی کو بالی ووڈ کی بیگم کرینہ کپور خان کی ہم شکل قراردے دیا۔ اپنی پہلی بالی ووڈ فلم ’’مام‘‘ کے ذریعے بھارتی انڈسٹری کو دیوانہ بنانے والی خوبرو پاکستانی اداکارہ سجل علی کے چرچے ان دنوں بھارت میں جاری ہیں، بھارتی میڈیا نے سجل علی کی تعریف کرتے…

فلم دیکھنے کیلئے پاسپورٹ نہیں ٹکٹ کی ضرورت پڑتی ہے،عدنان صدیقی

عدنان صدیقی کا شمار پاکستان کے بہترین اداکاروں میں کیا جاتا ہے جنہوں نے بولی وڈ میں فلم ‘موم’ کے ساتھ رواں سال ڈیبیو کیا، جس میں ان کی بہترین اداکاری نے ہندوستانی شائقین کو بھی کافی متاثر کیا ہے۔ہندوستانی میڈیا کو انٹرویو میں عدنان صدیقی نے فلم ‘موم’ کو ملنے والے ردعمل اور ہندوستان…

سجل علی دپیکا اورکترینہ کیلئے خطرہ بن سکتی ہیں،بهارتی میڈیا

ممبئی. خوبصورت آنکھوں اور دلکش چہرے والی نامور پاکستانی اداکارہ سجل علی بھارتی اداکارہ دپیکا پڈوکون اور کترینہ کیف کیلئے خطرہ بن گئیں۔اپنی پہلی ہی بالی ووڈ فلم ’’مام‘‘ کے ذریعے بھارتی فلم انڈسٹری پر دھاک جمانے والی پاکستانی اداکارہ سجل علی کا موازنہ بھارتی میڈیا نے بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف اور…

سری دیوی کی ”مُام“ اور اسپائیڈر مین بزنس میں سب سے آگے

اسلام آباد (ویب نیوز)بالی وڈ اسٹار سری دیوی کی ”مُام“ نے تین دن میں14کروڑ بھارتی روپوں کا بزنس کرکے بالی وڈ کوجیت لیا۔پاکستانی اسٹارسجل علی اور عدنان صدیقی سمیت بالی وڈ کے نواز الدین صدیقی اور اکشے کھنہ کی یہ فلم باکس آفس پر اس ہفتے پیسے کمانے میں نمبر ون رہی اور تین دن…

سری دیوی، سجل علی کی اداکاری کی فین ہو گئیں

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی وڈاداکارہ سری دیوی پاکستانی اداکارہ سجل علی کی اداکاری کی فین ہو گئیں ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سری دیوی کا پاکستانی اداکارہ سجل علی کے بارے میں کہنا ہے کہ سجل علی کمال کی فنکارانہ صلاحتیوں کی حامل ہیں ۔ان کا کہنا ہے کہ فلم ”مام “ میںسجل علی ان کی…

بھارتی فلم ’’مام‘‘میں عدنان صدیقی کا سری دیوی کے شوہر کے طور پر انتخاب کس نے کیا ؟فلم کے ڈائریکٹر نے ایسا انکشاف کر دیا کہ سب ہی حیران رہ گئے

بھارت کی معروف اداکارہ سری دیوی اور پاکستانی ڈارموں کی معروف جوڑی عدنان صدیقی اور سجل علی کی پہلی بالی ووڈ فلم ”مام ‘‘ بھارت اور پاکستان سمیت دنیا میں ریلیز ہوچکی ہے ،ایسے میں فلم ڈائریکٹر روی ادھے وار نے انکشاف کیا ہے کہ فلم میں سری دیوی کے شوہر کے لئے پاکستانی اداکار…