معروف اداکارہ نے دوسری شادی رچانے کا فیصلہ کر لیا
ممبئی (شو بز ڈیسک )معروف بھارتی اداکارہ ایشادیول نے بھارت تختانی سے دوسری مرتبہ شادی کرنے جارہی ہیں ۔ واضح رہے کہ ایشادیول بچے کی ماں بننے والی ہیں اورانہوں نے بھارت تختانی سے 2012میں شادی کی تھی ۔چنددن قبل اداکارہ نے اپنے حاملہ ہونے کی تصاویرسوشل میڈیاسائٹ انسٹاگرام پرشیئرکی تھیں اورگزشتہ دنوں ان کے…