77برس بعد KFC بنانے کی اصلی ترکیب پہلی مرتبہ منظر عام پر آگئی

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)اگرچہ وکی لیکس اور پانامہ لیکس جیسے انکشافات نے ساری دنیا میں ایک طوفان برپا کر رکھا لیکن امریکی فوڈ چین KFCکے سب سے اہم ترین راز کا انکشاف بھی ان سے کم تہلکہ خیز نہیں ہے۔ کے ایف سی کی خصوصی پیشکش بھنے ہوئے چکن کی اصلی ترکیب کا تہلکہ خیز انکشاف…