مجهے چهوٹی عمرمیں دو پادریوں نے درندگی کا نشانہ بنایا،میں حاملہ ہو گئی اور ۱۰سال کی عمر میں پہلی بیٹی کو جنم دیا، میں اب تک ۹بچوں کو جنم دے چکی ہوں۔ تب سے بچے پال رہی ہوں جب میں خود ایک بچی تھی۔ معاملہ عدالت پہنچ گیا،

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) کم عمری کی شادی اور لڑکی کو جنسی زیادتی کا شکار بنانے والے مجرم سے ہی اس کی شادی کرنے جیسے مکروہ جرائم کاخیال آئے تو ذہن میں تیسری دنیا کے ممالک آتے ہیں لیکن آپ یہ جان کر ششدر رہ جائیں گے کہ امریکہ جیسے نام نہاد مہذب اور ترقی یافتہ ملک…