منگیتر کیلئے،33 سالہ خاتون نے کروڑوں مالیت کا فراڈ کر ڈالا

ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات میں نجی کمپنی میں ملازمت کرنیوالی 33سالہ خاتون نے اپنے عہدے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے 1 کروڑ 10 لاکھ درہم نقدی چرا کر اپنے منگیتر پر خرچ کر ڈالی۔ تفصیلات کے مطابق خاتون ایک نجی کمپنی نے میں ہیڈ اکاونٹنٹ کے عہدے پر کام کر رہی تھی اور رقم کی…