رمضان شو میں وسیم اکرم اور شعیب اختر نے عامر لیاقت کا ریکارڈ توڑ ڈالا ، دونوں نے ملکر تین آدمیوں کو ایسی شرمناک حرکت پر مجبور کر دیا کہ پاکستانیوں کا منہ کھلے کا کھلا رہ گیا

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )رمضان المبارک کا آغاز ہوتے ہی ٹیلی ویژن پر لوگوں کو انعامات سے نوازنے والے پروگرام شروع ہو چکے ہیں ۔ جیو ٹی وی پر نشر ہونے والے اسی طرز کے پروگرام ”جیو کھیلو پاکستان “ میں میزبان وسیم اکرم اور شعیب اختر نے مردوں کو ساڑھیاں پہننے پر مجبور…