پیمرا کاتین چینلز کو شوکازنوٹس جاری

پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگیولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے ‘جیو انٹرٹینمنٹ’، ‘اے آر وائی کمیونیکیشنز’ اور ‘ہم ٹی وی’ کو ناشائستہ مواد نشر کرنے پر انتباہ جاری کرتے ہوئے خبردار کیا کہ مستقبل میں اس طرح کی کسی خلاف ورزی پر ان چینلز کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔پیمرا کی جانب سے جاری نوٹس میں بتایا گیا…

ڈرامہ سیریل ’’ہری ہری چوڑیاں ‘‘ کی تعارفی تقریب

ٹی این آئی پروڈکشنز کی پیش کردہ نئی ڈرامہ سیریل ’’ہری ہری چوڑیاں ‘‘ کی تعارفی تقریب کا انعقاد مقامی ہوٹل میں کیا گیا جس میں ڈرامے کی اسٹار کاسٹ کے علاوہ میڈیا سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔ نتھیا گلی کے پر فضا مقامات پر بننے والے اس…

زندگی میں ہونے والی غلطیوں سے سبق سیکھا ہے‘ شائستہ لودھی

لاہور(آئی این پی) اداکارہ و اینکر پرسن شائستہ لودھی نے کہا ہے کہ زندگی می ہونے والی غلطیوں سے سبق سیکھا ہے اور اسی وجہ سے آج میں ہر قدم سوچ سمجھ کر اٹھاتی ہوں ۔ انہوں نے ایک انٹر ویو میں کہا کہ انسان سے غلطیاں ہوتی ہیں لیکن عقلمند وہی ہے جو ان…