سونم کپور نے ماہرہ خان کے لیے تحفہ بھیج دیا ، کیا چیز بھیجی ہے؟ آپ بھی جانئے

ممبئی.  بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور نے ماہرہ خان کو خوبصورت ساڑھی کا تحفہ بھیج دیا ۔ تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ کی نامور ہیروئن سونم اور پاکستان کی باصلاحیت اداکارہ اور فلم رئیس سے بھارت میں شہرت پانے والی ماہرہ خان کی دوستی کی ایک اور مثال سامنے آگئی ، سونم کپور نے اپنی…