تین سالہ بچی نے انسٹاگرام پر سب کے دل جیت لیے

امریکہ میں 3 سالہ بچی نے انسٹاگرام پر سب کے دل جیت لیے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بیشتر چھوٹے بچے مختلف ملبوسات پہننا پسند کرتے ہیں مگر 3 سالہ اسکاٹ لارسن نے اپنے انداز سے سب ہی کو دنگ کردیا۔امریکی ریاست فلوریڈا سے تعلق رکھنے والی یہ ننھی پری دنیا بھر کی مشہور شخصیات جیسے…