شادی کے موقع پر دلہے کا باپ دلہن کی والدہ کو لیکر گھر سے فرار

انڈیا کی ریاست گجرات میں نوجوان پریمی جوڑے کا شادی کا منصوبہ اس وقت چوپٹ ہو گیا جب ان کے والدین اچانک گھر سے غائب ہو گئے۔ اہل خانہ کے خیال میں لڑکی کی 46 سالہ ماں اور لڑکے کا 48 سالہ باپ ایک کے ساتھ شادی کرنے کے لیے گھر سے بھاگ گئے ہیں۔ دونوں…