حضرت لوط علیہ السلام کا اُلٹ پلٹ ہوکر تباہ ہو نے والا شہر

یہ حضرت لوط علیہ السلام کا شہر سدوم ہے ۔ جو ملک شام میں صوبہ حمص کا ایک مشہور شہر ہے۔ حضرت لوط علیہ السلام بن ہاران بن تارخ ، یہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کے بھتیجے ہیں۔ یہ لوگ عراق میں شہر بابل کے باشندہ تھےپھر حضرت ابراہیم علیہ السلام وہاں سے ہجرت کر…