صبا قمر کی فلم ’ہندی میڈیم‘ اب چین میں بھی رنگ جمائے گی

بالی ووڈ: صبا قمر نے بالی ووڈ میں اپنے کیریئر کا آغاز گزشتہ برس اداکار عرفان خان کے مدمقابل فلم ’ہندی میڈیم‘ سے کیا تھا۔ ہندی میڈیم میں دونوں کی اداکاری کو خوب پسند کیا گیا، فلم نے باکس آفس پر بھی دھوم مچائی اور 70 کروڑ سے زائد کا بزنس کرکے سپر ہٹ کہلائی۔…

صبا قمر فلم فیئر ایوارڈز 2018 میں بہترین اداکارہ کیلئے نامزد

پاکستان کی معروف ادکارہ صبا قمر کو بالی وڈ کے فلم فیئر ایوارڈز 2018 میں بہترین اداکارہ کی کیٹیگری میں نامزد کرلیا گیا۔ صبا قمر، گزشتہ برس اپنی بالی وڈ ڈیبیو فلم ’ہندی میڈیم‘ میں بھارتی اداکار فرحان خان کے ساتھ جلوہ گر ہوئی تھیں۔ صبا قمر نے فلم میں اپنی جاندار اداکاری سے سب…

صبا قمر کی بالی ووڈ فلم “ہندی میڈیم” نے نیا ریکارڈ بنا لیا، کتنے کروڑ کمالیے ؟ جان کر آپ یقین نہیں کرینگے

ممبئی (نیوز ڈیسک) پاکستانی اداکارہ صبا قمر کی بالی ووڈ فلم “ہندی میڈیم” نے نیا ریکارڈ بنا لیا ۔22 کروڑ روپے کے بجٹ سے بنی بالی ووڈ فلم ہندی میڈیم نے 65 کروڑایک لاکھ روپے کمالیے ، بھارتی میڈیا کے مطابق فلم 43 کروڑ منافع کے ساتھ باہوبلی ٹو کے بعد 2017 کی دوسری بڑی…

ودیا بالن کاصباء قمر کو ایسا پیغام کہ اداکارہ کی آنکھیں بھی کھلی کی کھلی رہ گئی

لاہور (نیوز ڈیسک)پاکستانی اداکارہ صباءقمر اور بھارتی اداکار عرفان خان کی فلم ”ہندی میڈیم“ نے ریلیز ہوتے ہی باکس آفس پر دھوم مچا دی ہے اور کامیابی کے جھنڈے گاڑ رہی ہے۔   بھارتی اداکارہ ودیا بالن نے بھی فلم دیکھنے کا پروگرام بنایا تو وہ اس قدر لطف اندوز ہوئیں کہ صباءقمر کو مبارکباد…

میرے بھارت میں بہت زیادہ نخرے اٹھائے گئے. وہاں ساتویں آسمان پر بٹھایا گیا ..صبا قمر بھارت کے گن گانے لگیں

ممبئی: پاکستانی اداکارہ صبا قمر کا کہنا ہےکہ میرے بھارت میں بہت زیادہ نخرے اٹھائے گئے اور وہاں ساتویں آسمان پر بٹھایا گیا اس لیے پھر سے بھارت جاؤں گی۔ بھارتی فلم ’’ہندی میڈیم‘‘ سے بالی ووڈ میں اپنے کیرئیر کا آغاز کرنے والی پاکستانی اداکارہ صبا قمر نے کہا ہے کہ میں بالی ووڈ…