خود کومنوانے والے فنکارہی آئیڈیل بنتے ہیں، نیلم منیر

 لاہور:  اداکارہ وماڈل نیلم منیر نے کہا ہے کہ فنون لطیفہ کے مختلف شعبوں میں ایسے فنکار بہت کم ہیں جو اپنی فنی صلاحیتوں کوکسی ایک شعبے میں تک محدود نہیں رکھتے بلکہ وہ اپنی صلاحیتوں کے بل بوتے پراداکاری کیساتھ ماڈلنگ اورمیزبانی میں بھی ہمیشہ نمایاں کام کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ ایسے فنکارہمیشہ لوگوں کے…

بالی ووڈا اداکارہ کے قبائلی روپ نے مداحوں کو حیران کردیا

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ چترانگدہ سنگھ نے لیکمی فیشن ویک 2017ءمیں قبائلی خاتون کا روپ دھار کر مداحوں کو حیران کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حال میں منعقدہ لیکمی فیشن ویک میں دیگر نامور اداکاراوں کے ساتھ اداکارہ چترانگدہ سنگھ نے نہ صرف شرکت کی بلکہ ڈیزائنر نیہا اگروال کا ڈیزائن کردہ روایتی قبائلی…

سنی لیون بالی ووڈ خانز کیساتھ کام کرنیکی خواہش مند

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون کا کہنا ہے کہ سلمان خان، شاہ رخ خان اور عامر خان ان کے لئے بے حد معزز ہیں۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ سنی لیون نے اپنے انٹرویو میں کہا ہے کہ کسی بھی خان کے ساتھ کام کرنا ان کا خواب ہے اگر انہیں کسی بھی ایک…

شوبز والے شہرت اور دولت کے لالچ میں اصلاح کا مقصد بھول گئے، سارہ لورین

لاہور:سارہ لورین نے شوبز کے حوالے سے کہا ہے کہ بدقسمتی سے اس شعبے سے وابستہ لوگ ’’ شہرت، دولت اورعزت  کی لالچ میں اپنا اصل مقصد بھول کر اب صرف اورصرف پیسہ کما رہے ہیں۔ معروف اداکارہ وماڈل سارہ لورین نے کہا کہ لوگوں کو اس سے کوئی غرض نہیں ہے کہ ان کی ایک…

سجل علی اورعدنان صدیقی کی یاد میں سری دیوی روپڑیں

ممبئی: بالی ووڈ فلم ‘مام’ میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی پاکستانی اداکارہ سجل علی اورعدنان صدیقی کی اداکاری کوخوب سراہا گیا اور خاص طور پر فلم کی پوری شوٹنگ کے دوران لیجنڈ اداکارہ سری دیوی پاکستان کے دونوں ہی اداکار سجل علی اورعدنان صدیقی کے خاصی قریب ہوگئی تھیں جس کے بعد اب سری دیوی…