میں نے بطور غیر مسلم اپنے دوستوں کے ساتھ روزے رکھنا شروع کئے لیکن پھر ایسا کام ہوگیا کہ میں اسلام قبول کرنے پر مجبور ہوگئی‘ نوجوان لڑکی کے مسلمان ہونے کی ایسی کہانی کہ جان کر آپ کا بھی ایمان تازہ ہوجائے گا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ماہ صیام کی برکتوں سے مسلمان تو لطف اندوز ہوتے ہی ہیں لیکن اگر کوئی غیر مسلم بھی احترام رمضان میں مسلمانوں کی تقلید کرے تو بعید نہیں کہ خدا اس کے لئے بھی ہدایت کا وہ دروازہ کھول دے جو دنیا کی فلاح اور آخرت کی بخشش کا سبب بن جائے۔…