سگریٹ چھوڑنے کے لیے ایک پراثر تحریر! “گرل فارمولا” کی رو سے

ہم سب جانتے ہیں کہ تمباکو صحت کے لیے نقصان دہ ہے. سگریٹ بیڑی پینا نقصان دہ ہے۔ پھر بھی لوگ سگریٹ بیڑی پیتے ہیں اور بڑی شان سے دھواں اڑاتے ہیں۔ اسی طرح تمباکو اور تمباکو نوشی کے نقصانات کے حوالے سے حکومتیں اور سماجی تنظیمیں لوگوں کو آگاہ کرتی رہتی ہیں، لیکن لوگ…