عظیم ماں نے معذور بیٹے کو ہارورڈ میں داخلے کے قابل بنادیا

چین کے صوبے ہوبائی کی خاتون نے 1988 میں اپنی اکلوتے بیٹے کو جنم دیاجو پیدائشی طور پر نقائص کا شکار تھا اور جلد سیریبرل پالسی جیسے مرض کا شکار ہوکر عمر بھر کے لیے معذور ہوگیا۔ وہاں ڈاکٹروں اور خود ان کے شوہر نے بچے کو چھوڑنے اور معذوروں کے مرکز میں داخل کرنے…