یہ پاکستانی لڑکی بہت ہی خوبصورت ہے‘بالآخر رنبیر کپور بھی دل کی بات زبان پر لے آئے، یہ لڑکی کون ہے؟ آپ بھی جانئے

معروف پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کے مداحوں کی تعداد میں جہاں بے پناہ اضافہ ہو رہا ہے وہی بالی ووڈ سٹار ز بھی انکی صلاحیتوں کو تسلیم کرتے ہیں اور اب چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور نے کہا ہے کہ ماہرہ خان بہت خوبصورت ہیں۔   ”ایکسپریس ٹریبیون“ کے مطابق رنبیر کپور نے اپنے حالیہ انٹرویو…