جے آئی ٹی شریف خاندان سے تحقیقات نہیں ان پر پی ایچ ڈی کررہی ہے، رانا ثنااللہ

لاہور: وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ جے آئی ٹی شریف فیملی کے مرحومین سے متعلق بھی ریکارڈ منگوا رہی ہے جس سے لگتا ہے کہ وہ تحقیقات نہیں بلکہ شریف فیملی پر پی ایچ ڈی کررہے ہیں۔ پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر قانون پنجاب رانا ثناءاللہ کا…

کیا شریف زادے کا شوگر لیول ڈائون ہونا جیل جانے کا خوف ہے ۔۔۔؟ لیت و لعل سے کام لینے والوں کی شامت آنے والی ہے ، اہم سیاسی شخصیت کا انکشاف

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے صدر عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے واضح احکامات کے باوجود حکومتی سرپرستی میں جے آئی ٹی کو متنازعہ بنانے کی مہم جوئی جاری ہے، جس کا مقصد حکمران خاندان کے خلاف ہونے والی تحقیقاتی سر گرمیوں کو التوا میں ڈالنا ہے لیکن یہ تمام…