بھارت میں بیوی کے ہاتھوں شوہر کے قتل کی انوکھی واردات

بھارت میں ایک خاتون نے اپنے آشنا کے ساتھ مل کر نہ صرف شوہر کو قتل کیا بلکہ دنیا کی نظروں میں دھول چھونکنے کے لیے دوست کی پلاسٹک سرجری بھی کراڈالی تاہم پولیس کو چکمہ دینے میں ناکام رہی۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق یہ واقعہ بھارتی ریاست تلنگانہ میں پیش آیا جہاں سواتی ریڈی…

شادی کے چند گھنٹے بعد ہی سارے خواب ٹوٹ گئے، میرے شوہر نے مجھے زوردار تهپڑ مارا اور بالوں سے پکڑ کر کہنے لگا کہ۔۔۔‘ نوجوان دولہن کی دل دہلا دینے والی داستان

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) شادی کا دن ہر لڑکی کے لیے ارمانوں بھرا دن ہوتا ہے لیکن برطانیہ میں ایک شخص نے شادی کے چند گھنٹے بعد ہی اپنی دلہن کے ساتھ ایسا سلوک کر ڈالا کہ اس کی زندگی ہی برباد کرکے رکھ دی۔ دی مرر کی رپورٹ کے مطابق 30سالہ شارلٹ والفرڈ نامی دلہن اپنی…

بیوہ نے شوہر کے قتل کے ڈھائی سال بعد بچی کو جنم دے دیا

امریکا میں 2014ء میں فائرنگ کے واقعے میں ہلاک ہونے والے ایک پولیس اہلکار کی بیوہ نے شوہر کے قتل کے ڈھائی سال بعد بچی کو جنم دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مقتول وینگین لیو کی بیوہ سانی لیو نے شوہر کے قتل کے بعد اپنے شوہر کے مادہ منویہ کو محفوظ کرنے اور مصنوعی…

نوربخاری اور ولی حامد کے مابین صلح کی تمام کوششیں ناکام

سخت فیصلے کرنے سے گریز نہیں کرتی، الگ ہونے کا فیصلہ سوچ سمجھ کر کیا:اداکارہ لاہور(کلچرل رپورٹر)اداکارہ نوربخاری اورگلوکار ولی حامدعلی کے مابین صلح کی تمام کوششیں ناکام ہوگئیں اورولی حامدعلی نے بھی خاموشی اختیارکرلی۔ایک انٹرویومیں نورکاکہناتھاکہ میں اپنے اس فیصلے پر قائم ہوں۔میں زندگی کو آسان بنانے کیلئے سخت فیصلے کر نے سے بھی…

تائیوان میں میسج کا جواب نہ ملنے پر خاتون نے طلاق لے لی

تائی پے، تائیوان میں ایک خاتون نے اپنے شوہر کو اس لیے طلاق دے دی کیونکہ وہ ان کے ٹیکسٹ پیغامات کا جواب نہیں دیتا تھا۔ عدالت میں انھوں نے پیغام رسانی کی ایپ لائن پر بھیجے جانے والے اپنے پیغامات بھی دکھائے گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایپ میں یہ نظر آیا کہ شوہر نے اپنی…

فلم ”جگاجاسوس‘‘ میں کردار اداکرنے والی بھارتی اداکارہ بدیشا بیزبارواہ نے خودکشی کرلی

ممبئی: حال ہی میں ریلیز ہوئی فلم ’’جگاجاسوس‘‘ میں مختصرکردار اداکرنے والی اداکارہ بدیشا بیزبارواہ نے پنکھے سے لٹک کرخودکشی کرلی ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 27 سالہ بھارتی اداکارہ بدیشا گزشتہ روز گڑ گاؤں میں واقع اپنے فلیٹ میں مردہ حالت میں پائی گئیں، پولیس کا کہنا ہے کہ اداکارہ نے اپنے دوپٹے سے گلے میں…

شوہرسے چھپ کردوسری شا دی کرنے والی خاتون

پاکستان (پاک ٹو ڈیز) بیویوں سے چھپ کر دوسری شادی کرنے والے مرد تو بہت پائے جاتے ہیں لیکن اب پہلی بار شوہر سے چھپ کردوسری شادی کرنے والی خاتون بھی منظرعام پر آ گئی ہے۔ برطانوی اخبار ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق برطانوی کنٹری ویلز کی رہائشی 35سالہ لیزا ایوریرڈ نے 38سالہ ایلیئٹ…