شردھا فلموں میں آنے سے قبل خرچہ پورا کرنے کے لیے کیا کام کرتی تھیں؟

  اداکارہ شردھا کپور کو کون نہیں جانتا لیکن فلموں میں آنے سے پہلے شردھا کیا کام کرتی تھیں آج اس راز سے بھی پردہ اٹھ گیا ہے۔ شردھا کپور معروف اداکار شکتی کپور کی بیٹی ہیں لیکن شردھا نے بالی ووڈ میں اپنا مقام فلم ’’عاشقی‘‘ میں کامیاب اداکاری سے بنایا اور شردھا اب تک…