متبادل کی تلاش

عاصمہ شیرازی کا کالم خواہشات کے گھوڑوں کی لگام صرف نظام فطرت کے ہاتھ ہے، ارادے ٹوٹ جاتے ہیں تو فہم قدرت سمجھ میں آتا ہے۔ اختیار اور اقتدار کی گلیوں میں ہر نکڑ پر موقع پرست گھات لگا کر بیٹھتے ہیں اور یہ بھی سچ ہے کہ سیاست اور حکومت محض طاقت کے بل…

ہاٹ منی کے حامی کدھر گئے؟

تحریر: رؤف کلاسرا مارچ میں وزیراعظم عمران خان کی پریس بریفنگ کے بعد مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے کورونا کی احتیاط ایک طرف رکھتے ہوئے میرا ہاتھ پکڑا کر اپنے تئیں میرا مذاق اڑاتے ہوئے کہا: سنا ہے آپ آج کل اپنے یوٹیوب چینل پر بڑی بڑی خبریں بریک کررہے ہیں۔ کورونا کی سوشل ڈسٹنسنگ…

عمران خان روز گھوڑے سے چھلانگ لگانا چاہتا ہے لیکن اس کی انا اسے روک لیتی ہے اور یہ دوبارہ توقعات کے گھوڑے کی سمت ٹھیک کرنے میں جت جاتا ہے مگر کب تک؟

                      جاوید چوہدری توقعات کے گھوڑے ’میں شروع میں سمجھتا تھا ہم نے پورا ملک اٹھا کرنا تجربہ کاروں کے حوالے کر دیا‘ کارسرکار ریشم کاتنے کی طرح حساس اور باریک کام ہے‘ یہ اناڑیوں کے حوالے نہیں کیا جاتا‘ یہ بالکل ایسے ہے جیسے آپ…

وزیر اعظم کی ٹویٹ کے چرچے، آج پھر شب برات ہے کیا؟عمران خان کی بےخبری کا دفاع کرنے والوں نے آخری دم تک ڈٹ کر دفاع کیا.

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی اس ٹویٹ کا چرچا ہے جو اب موجود ہی نہیں۔ اب آپ سوچ رہے ہوں گے کہ آخر عمران خان کی اس ٹویٹ میں ایسا کیا تھا کہ انہیں یہ فوراً ڈیلیٹ کرنا پڑی تو ہوا کچھ یوں کہ انہوں نے اپنے…

تحریک انصاف کے 20 ارکان پنجاب اسمبلی نے علیحدہ گروپ بنالیا

حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 20 ارکان پنجاب اسمبلی نے مسائل حل کرانے کیلئے گروپ بنالیا۔ ارکان اسمبلی نے حلف اٹھایا ہے کہ ایک دوسرے کے ساتھ رہیں گے اور مل کر مطالبات منوائیں گے۔ گروپ نے وزیراعلیٰ پنجاب سے اپنے اپنے حلقوں کے لیے فنڈز اورعوامی منصوبوں کا مطالبہ کردیا…

حریم شاہ نے وزیراعظم عمران خان کی ویڈیو وائرل کرنے کی دھمکی دیدی

ٹک ٹاک اسٹارحریم شاہ نے وزیراعظم عمران خان کی ویڈیو وائرل کرنے کی دھمکی دیدی . تفصیلات کے مطابق حریم شاہ نے شیخ رشید کی وڈیو جاری کرنے اور بیہودہ وڈیو بھیجنے کے الزام کے بعد عمران خان کی وڈیووائرل کرنے کی دھمکی دیدی . حریم شاہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر…