تحریک انصاف کے 20 ارکان پنجاب اسمبلی نے علیحدہ گروپ بنالیا

حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 20 ارکان پنجاب اسمبلی نے مسائل حل کرانے کیلئے گروپ بنالیا۔ ارکان اسمبلی نے حلف اٹھایا ہے کہ ایک دوسرے کے ساتھ رہیں گے اور مل کر مطالبات منوائیں گے۔ گروپ نے وزیراعلیٰ پنجاب سے اپنے اپنے حلقوں کے لیے فنڈز اورعوامی منصوبوں کا مطالبہ کردیا…

کیا پاکستان میں جلد نئے انتخابات ہونے جا رہے ہیں؟

کیا نواز لیگ نئی عبوری حکومت کی مدد کیلیے تیار ہے؟ احسن اقبال کہتے ہیں کہ ن لیگ انتخابی اصلاحات کیلیے عبوری سیٹ اپ کو ‘سپورٹ’ دینے کیلیے تیار ہے۔ اگر جون سے پہلے انتخابات نہ ہوئے تو پاکستان کیلیے تباہ کُن ہو گا، ‘پنوگ’ کو انٹرویو  پاکستان مسلم لیگ نواز کے سینئر رہنما احسن…