ایون فیلڈ فیصلے میں مریم کی والد کو معاونت کے شواہد کا ذکر نہیں، سزا معطلی کا تفصیلی فیصلہ

اسلام آباد: ہائیکورٹ نے نوازشریف، مریم اور کیپٹن (ر) صفدر کی سزا معطلی کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے نوازشریف، مریم اور کیپٹن (ر) صفدر کی احتساب عدالت سے ایون فیلڈ ریفرنس میں دی گئی سزاؤں کے خلاف اپیل پر فیصلہ 19 ستمبر کو سنایا تھا جس میں تینوں ملزمان کی سزائیں…

عمران خان کے نااہلی کیس کی سماعت کیلئے لارجربینچ تشکیل

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی نااہلی کیس کی سماعت کے لیے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی سربراہی میں لارجر بینچ تشکیل دے دیا گیابینچ کے دوسرے رکن جسٹس اطہر من اللہ ہیں۔ ۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کل کیس کی سماعت کرے گا۔ عمران خان…

چیف جسٹس آف پاکستان کے چینجنگ روم سے خفیہ ایجنسی کا اہلکار رنگے ہاتھوں گرفتار۔۔کیا کام کر رہا تھا کہ جسٹس ثاقب نثار کے سکیورٹی سٹاف کو فوری حرکت میں آنا پڑ گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس آف پاکستان کے چینجنگ روم میں موبائل استعمال کرنے والے سپیشل برانچ کا اہلکار پکڑا گیا، سکیورٹی سٹاف نے پکڑکر رجسٹرار سپریم کورٹ کے سامنے پیش کر دیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان کے چینجنگ روم میں خلاف ضابطہ موبائل فون استعمال کرنے والےسپیشل…

خاتون اینکر پرسن کے دہشتگردوں سے تعلقات، درخواست پر وفاق کو نوٹس جاری

اسلام آباد نجی ٹی کی خاتون اینکر پرسن کے دہشتگردوں سے تعلقات کے معاملے پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر وفاق کو نوٹس جاری کردیا گیا. تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کی اینکر پرسن نادیہ خان کے خطرناک دہشتگرد سے مبینہ تعلقات کے حوالے سے سیکٹر آئی ٹین ٹو کے رہائشی عاصم…

عالمی مارکیٹ میں جگہ بنانے کیلیے دیارِغیر میں بسنے والوں کیلیے فلم بنانا ہوگی، سوہائے علی ابڑو

لاہور:  اداکارہ وماڈل سوہائے علی آبڑو نے کہا ہے کہ دیارغیرمیں بسنے والے چاہے وطن عزیز سے جتنا بھی دوررہیں لیکن ان کے دل ہمیشہ پاکستان کے لیے ہی دھڑکتے ہیں۔ پاکستانی کمیونٹی اپنے مذہبی اورقومی تہواروں کو روایتی جوش وجذبے اوراحترام کے ساتھی مناتی ہے اوراس موقع پربیرون ممالک میں ایسی تقریبات کا انعقاد کیا…

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار یونیورسٹی میں خواجہ سرا لیکچررتعینات

خواجہ سراﺅں کو عام طور پر دھتکار کر گھر سے نکال دیا جاتا ہے جس کی وجہ سے یہ طبقہ تعلیم اور روزگار جیسی بنیادی سہولتوں سے محروم ہو جاتا ہے تاہم قائد اعظم یونیورسٹی میں پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ ایک خواجہ سرا کو میرٹ پر لیکچرر تعینات کردیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس…

’’وہی ہوا جس کا ڈر تھا ‘‘بڑی کارروائی ۔۔۔ بنی گالا چھن گیا،کپتان اب کہاں رہیں گے۔۔۔؟ حیران کن خبر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی دارالحکومت کے ترقیاتی ادارے سی ڈی نے بھی عمران خان کے خلاف سپریم کورٹ میں بڑا اقدام اٹھا لیا۔ سی ڈی اے نے بنی گالہ میں غیر قانونی تعمیرات کے حوالے سے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی جس میں عمران خان کی رہائش گاہ کو بھی غیرقانونی قرار دیا…