معروف اداکارہ نے فلم انڈسٹری چھوڑکرتبلیغ شروع کردی

ڈھاکا(ویب ڈیسک)بنگلا دیش کی مشہور و معروف اداکارہ نے فلمی صنعت کو خیرباد کہہ کر تبلیغ شروع کردی۔بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق 22 سالہ ادکارہ نازنین اختر ہیپی نے اپنے نام کے ساتھ اپنا حلیہ بھی بالکل تبدیل کرلیا ہے اب وہ نہ صرف پورا برقعہ بلکہ ہاتھوں اور پیروں کو چھپانے کے لیے دستانے…