زائرہ وسیم کو ہراساں کرنے والے شخص کو 3سال قید کی سزا

ممبئی: سابق بھارتی اداکارہ زائرہ وسیم کو دوران پرواز ہراساں کرنے پر بزنس مین کو تین سال قید کی سزا سنادی گئی۔ تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ کی سابقہ اداکارہ زائرہ وسیم کو 2017 میں دوران پرواز جنسی طور پر ہراساں کرنے والے 41 سالہ معروف تاجر کو تین سال قید کی سزا سنادی گئی۔…

بھنگی‘ کہنے پر سلمان خان اور شلپا شیٹی پر مقدمہ

ممبئی. بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان اور شلپا شیٹی پرسرعام ’بھنگی‘ کا لفظ استعمال کرنے کا الزام ہے۔ دونوں کیخلاف ممبئی اور جے پورمیں مقدمہ درج کروایا گيا ہے۔تفصیلات کے مطابق یہ مقدمہ بھارت کی ایک فلاحی تنظیم روزگار آگاڑی ریپبلکن پارٹی آف انڈیا کی جانب سے درج کروایا گیا ہے۔ انڈین قانون…