شہزادی نے محبت کے لیے شاہی رتبے کی قربانی دے دی

بادشاہ آکی ہیتو کی 25 سالہ پوتی نے ایک 25 سالہ قانون دان کی کومورو سے منگنی کر لی ہے۔ جاپان کے شاہی قانون کے مطابق اگر کوئی شہزادی کسی عام آدمی سے شادی کرتی ہے تو اسے شاہی خاندان چھوڑنا پڑتا ہے۔ مقامی میڈیا میں آنے والی اس خبر کے بعد جاپان کے سکڑتے…