اداکارہ منشا پاشا اور سماجی کارکن جبران ناصر نے منگنی کرلی

پاکستانی اداکارہ منشا پاشا اور سماجی کارکن اور وکیل جبران ناصر نے آج اپنی منگنی کی تقریب سے سال 2019 کو زندگی کا یادگار سال بنادیا۔ کراچی میں منعقد ہونے والی منگنی کی تقریب میں منشا پاشا اور جبران ناصر نے ایک دوسرے کو انگوٹھیاں پہنائیں۔ اس موقع پر منشا پاشا نے چاندی کے زیورات…