نوازشریف نااہل ہوگئے تو پاکستان میں کیا تباہی مچے گی؟ برطانوی میڈیا نے آنیوالے دنوں سے پہلے ہی خبردار کردیا‎

لندن، اسلام آباد(آن لائن)برطانوی خبررساں ادارے نے اپنی ایک رپورٹ میں خبر دار کیا ہے کہ وزیراعظم پاکستان نوازشریف کی نااہلی سے پاکستان میں افراتفری پھیل سکتی ہے ،یہ سب کچھ ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب ملک میں معاشی وسکیورٹی صورتحال میں بہتری آئی ہے۔رپورٹ کے مطابق اگر جے آئی ٹی نے وزیر…

جے آئی ٹی شریف خاندان سے تحقیقات نہیں ان پر پی ایچ ڈی کررہی ہے، رانا ثنااللہ

لاہور: وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ جے آئی ٹی شریف فیملی کے مرحومین سے متعلق بھی ریکارڈ منگوا رہی ہے جس سے لگتا ہے کہ وہ تحقیقات نہیں بلکہ شریف فیملی پر پی ایچ ڈی کررہے ہیں۔ پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر قانون پنجاب رانا ثناءاللہ کا…

گھمسان کا رن پڑنے والا ہے

  پاناما کیس کی مزید تفتیش اور تحقیق کے لئے بننے والی جے آئی ٹی کے معاملات روز بہ روز گھمبیر ہوتے جا رہے ہیں۔ اب سوالات کی نوعیت بدل گئی ہے۔ خبروں کی سرخیاں تبدیل ہو گئی ہیں۔ بریکنگ نیوز کے انداز بدل گئے ہیں۔ اب کوئی یہ سوال نہیں پوچھ رہا کہ کتنی…

کیا آپ جوائنٹ انویسٹیگیشن ٹیم کے روبرو پیش ہوں گے؟

عماد ظفر جوائنٹ انویسٹیگیشن ٹیم کے سامنے حسین نواز کو پیشـں ہوتے دیکھا تو آنکھوں کے سامنے مشرف دور کا منظر آ گیا.غالبا سال 2000اور دو ہزار ایک کا وقت تھا جب شہباز شریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز کو روزانہ صبح آٹھ بجے کبھی احتساب کی عدالت اور کبھی مشرف کے کسی وفادار کے سامنے…

کیا شریف زادے کا شوگر لیول ڈائون ہونا جیل جانے کا خوف ہے ۔۔۔؟ لیت و لعل سے کام لینے والوں کی شامت آنے والی ہے ، اہم سیاسی شخصیت کا انکشاف

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے صدر عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے واضح احکامات کے باوجود حکومتی سرپرستی میں جے آئی ٹی کو متنازعہ بنانے کی مہم جوئی جاری ہے، جس کا مقصد حکمران خاندان کے خلاف ہونے والی تحقیقاتی سر گرمیوں کو التوا میں ڈالنا ہے لیکن یہ تمام…