وقت وقت کی بات ہے: ڈارامہ سیریل ’’ کُم کُم ‘‘ سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی اداکارہ آج کل کس حال میں ہے؟

ممبئی (نیوز ڈیسک)جوہی پرمار نے ڈرامہ سیریل کم کم سے بین الاقوامی شہرت حاصل کی، تاہم شادی کے بعد انہوں نے ٹیلی وژن کی دنیا کو خیر باد کہہ دیا تھا۔بھارتی ٹیلی وژن نے ناظرین کو بہت مشہور ڈرامے دیے، ان میں سے ہی ایک ڈرامہ کم کم تھا جس نے بین الاقوامی شہرت حاصل…