کراچی ایئرپورٹ کے واش روم میں لال بیگ دیکھ کر مہوش حیات کا پارہ چڑھ گیا

اداکارہ مہوش حیات کی جانب سے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر خواتین کے واش رومز میں گندگی اور بدبو کے حوالے سے کی جانے والی ٹوئٹ پر حکومت نے نوٹس لے لیا اس مسئلے کو سامنے لانے پر حکومت نے اداکارہ کا شکریہ بھی ادا کیا ہے دو دن پہلے اداکارہ نے کراچی کے…

جسٹس گلزار نے 27ویں چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھا لیا،نئے چیف جسٹس آف پاکستان کا تعارف

صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس گلزار احمد سے سپریم کورٹ کے 27ویں چیف جسٹس کا حلف لے لیا ہے۔ جسٹس گلزار کی بطور چیف جسٹس مدت یکم فروری 2022 تک ہے۔ چیف جسٹس گلزار احمد کا تعلق کراچی سے ہے اور وہ دو فروری سنہ 1957 میں ایڈووکیٹ نور محمد کے گھر پیدا…

جناح اسپتال سے گرفتار ہونے والی جعلی لیڈی ڈاکٹر کا دوسال سے سوشل میڈیا پر ‘کلینک چلانے کا انکشاف

کراچی: ویب ڈیسک ::پولیس کے مطابق جعلساز خاتون ڈاکٹرز کو میسج کرکے بیماریاں بتاتی تھی، جس پر ڈاکٹرز اسے نسخہ بتا دیتے تھے، جو ملزمہ مریضوں کو میسج کر دیتی تھی۔پولیس کے تفتیشی افسر کے مطابق جناح اسپتال کی ڈاکٹر ثمرین، اسٹاف افسر اور ایک سیکیورٹی اہلکار کو بیان ریکارڈ کرنے کے لیے نوٹس بھیجا…

یہ سب کے سامنے آنا چاہیے کہ جنرل رضوان اختر نے بول کو ۔۔۔“ بول ٹی وی کے بارے میں وہ ٹویٹ جو کل رات عامر لیاقت کو فوراً ڈیلیٹ کرنا پڑ گئی

کراچی ..ڈاکٹر عامر لیاقت حسین بول نیوز کو خیر باد کہہ چکے ہیں اور ساتھ ہی انہوں نے نیا پنڈورا باکس بھی کھول دیا ہے جس کے جواب میں بول ٹی وی انتظامیہ کی جانب سے جوابی حملہ بھی کیا گیا ہے، ان سارے حملوں کے بیچ ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی جانب سے سابق…

مسجد کی عزت ، نہ خوف خدا اور نہ ہی رمضان کا احترام، معمر شخص کاشرمناک فعل..

 کراچی میں ایم ٹی خان روڈ پر واقع مسجد میں مزدور کی جیب سے ایک معمر شخص نے اس کی تمام جمع پونچی چُرا لی۔ تفصیلات کے مطابق نہ خوف خدا، نہ رمضان المبارک کا احترام اور نہ ہی مسجد کی عزت۔ اللہ کے گھر میں (مسجد) میں سوئے ہوئے ایک بے فکر مزدور معمر…

بظاہر معصوم سی شکل والی یہ لڑکی دراصل یہ کون ہے؟ جان کر آپ کی پریشانی کی حد نہیں رہے گی

کراچی (نیوزڈیسک)طارق روڈ جھیل پارک سے ۴ روز قبل سوٹ کیس سے ملنے والی نوجوان کی لاش کا معمہ حل ہوگیا اور اس اندھے قتل میں ملوث ملزم خواجہ سراء شہزاد کو گرفتار کرلیاگیا جس نے اعتراف جرم بھی کرلیا۔ تفصیل کے مطابق زیرنظرتصویر میں موجود ملزم نے نوجوانوں کوبلیک میل کرنے کے لئے فیس…