کبھی خوشی کبھی غم”کی چائلڈ سٹار عمران ہاشمی کی ہیروئن بنیں گی”

ممبئی: بالی ووڈ سپر ہٹ فلم ”کبھی خوشی کبھی غم“ میں چائلڈ سٹار کی حیثیت سے شہرت پانے والی اداکارہ مالویکا راج عمران ہاشمی کیساتھ فلم انڈسٹری میں دوبارہ انٹری کیلئے تیار ہو گئیں۔  بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق مالویکا راج نے ماضی کی مشہور فلم” کبھی خوشی کبھی غم“میں اداکارہ کرینہ کپور کے بچپن…

مجھے فخر ہے میں ایک شادی شدہ اور خود مختار خاتون ہوں ،کرینہ کپور

ممبئی: حال ہی میں ایک انٹرویوکے دوران کرینہ نے کہا کہ ہندی سینما میں ماضی کے مقابلے میں اب خواتین کو بہتر انداز میں پیش کیا جارہا ہے، خواتین کیلیے ایسے کردار لکھے جارہے ہیں جن میں انہیں ایک مضبوط ،کامیاب اور مشکل حالات کا مقابلہ کرنے والی خاتون دکھایا جارہا ہے۔ کرینہ نے اپنی…

فٹ رہنے کیلئے زیادہ مشقت نہیں کرتی سادہ دیسی کھانے کھاتی ہوں‘ کرینہ کپور

مبئی(آئی این پی)بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے کہا ہے کہ فٹ رہنے کیلئے زیادہ مشقت نہیں کرتی سادہ دیسی کھانے کھاتی ہوں۔گزشتہ روز ایک تقریب میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کرینہ نے کہا کہ میں سادہ خوراک دال، سبزی، روٹی، چاول اور گھی کھاتی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ اسی غذا کی وجہ…

سیف کی بیٹی سارہ علی خان کی بالی ووڈ میں انٹری، کرینہ کا بیان بھی سامنے آگیا

 ممبئی: بالی ووڈ کے نواب کہلانے والے اداکار سیف علی خان اور ان کی سابقہ اہلیہ امریتا سنگھ کی بیٹی سارہ علی خان کے بھارتی فلم انڈسٹری میں قدم رکھنے کی خبریں ان دنوں گرم ہیں۔ سیف علی خان اپنی بیٹی کی بالی ووڈ میں انٹری کے حوالے سے خدشات کا اظہار کر چکے ہیں جب…

فی الحال کسی بھی فلم کی شوٹنگ میں حصہ نہیں لے سکتی،کرینہ کپور نے شارخ خان کے ساتھ کام نہ کرنے کی وجہ بتا دی

ممبئی.  بالی ووڈ کی بیگم کرینہ کپور خان نے شاہ رخ خان کے ساتھ فلم میں کام کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ فی الحال کسی بھی فلم کی شوٹنگ میں حصہ نہیں لے سکتیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان ان دنوں ہدایت کار آنند لال رائے کی فلم کی…

کرینہ کا تیمور کی خاطر سال میں صرف ایک فلم کرنے کا فیصلہ

ممبئی. بالی وڈ کی موسٹ اسٹائلش اداکارہ کرینہ کپور نے بیٹے تیمور علی خان کی پرورش کے لیے فنی کیرئیر کی سب سے بڑی قربانی دینے کا فیصلہ کرلیا۔ کرینہ کپور کے ہاں گزشتہ سال دسمبر میں بیٹے تیمور علی خان کی پیدائش ہوئی تھی جب کہ بیٹے کی پیدائش کے بعد بھی کرینہ کئی…