معروف اینکر پرسن کرن ناز نے بول ٹی وی سے استعفیٰ دے دیا

معروف اینکر پرسن کرن ناز نے بول ٹی وی سے استعفیٰ دے دیا۔ کرن ناز نے ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ میں کہا کہ وہ بول ٹی وی سے استعفیٰ دے چکی ہیں، وہ دعا گو ہیں کہ بول ٹی وی خوب چمکے اور اپنی ٹرانسمیشن میں کامیابیاں حاصل کرے ۔ کرن ناز نے کہا کہ…