مضر صحت اشیاء کے استعمال کی حوصلہ شکنی کیلئے ’گناہ ٹیکس‘ عائد

ریاض(ویب ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی حکومت نے سگریٹ سمیت دیگر مضر صحت اشیاء کے استعمال کی حوصلہ شکنی کرنے کے لیے ایک نئے ٹیکس کا اضافہ کرتے ہوئے سگریٹ اور مشروبات پر ’گناہ ٹیکس‘ عائد کر دیا ہے جس کے بعد سگریٹ کی قیمت دوگنی ہو گئی۔ یہ ٹیکس اس…

گائے اور کھوتی“ کہنے پر بیوی کا شوہر کیخلاف مقدمہ

ریاض: سعودی عرب میں”گائے اور کھوتی“ کہنے پر ایک خاتون نے اپنے شوہر کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا۔ سعودی عرب پینل کورٹ نے ضلع کے میئر کو سرکاری طور پر ایک خط لکھا ہے جس میں ان سے کہا گیا ہے کہ وہ اس عورت کے شوہر کو آئندہ پیشی کے موقع پر عدالت…

سعودی عرب نے بڑا اعتراف کرلیا

جدہ(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب نے بڑا اعتراف کرلیا،نجی ٹی وی نیو نیوز کے مطابق حکومتی ذرائع نے اعتراف کیا ہے کہ سعودی عرب میں وزیراعظم پاکستان نواز شریف کیساتھ شایان شان سلوک نہیں ہوا، جس کے ازالے کیلئے سعودی حکام نے حکومتِ پاکستان سے رابطہ کیا ہے اور جلد ہی ایک اعلیٰ سطح کا وفد…

جنرل راحیل شریف کی 41 ملکوں کی سربراہی چھوڑ کر ملک واپسی

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) پاکستان کے سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف آجکل سنجیدگی سے وطن واپسی پر غور کر رہے ہیں کہ اسلامی لشکر کے سپہ سالار کا عہدہ چھوڑ کر واپس پاکستان منتقل ہو جائیں ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ راحیل شریف اتحادی فوج میں امریکہ کے غیر معمولی اثر نفوذ سے…

حضرت سلیمان علیہ السلام کے دور میں جنات کے کھودے ہوئے کنویں برآمد

سعودی عرب کے شمال میں ایک دیہات ہے جس کا نام’’لینہ‘‘ ہے اس گاؤں میں چند کنویں برآمد ہوئے ہیں جن کا تعلق حضرت سلیمان علیہ السلام کے دور سے بتایا جاتا ہے۔دلچسپ بات یہ ہے کہ یہاں کی زمین چٹانی اور اتنی سخت ہے کہ پرانے دور میں یہاں کسی انسان کی جانب سے…

سعودی مبلغ نے شدت پسندانہ نظریات اور ان کی اہلیہ نے چہرے کا نقاب ترک کرکے اعتدال پسندانہ طرز فکر کیسےاپنایا….

سعوی عرب کے ایک جید عالم دین اور ان کی اہلیہ نے بہ تدریج پر تشدد خیالات ترک کرکے ہوئے اعتدال پسندانہ طرز فکر اپنایا۔ آج سے 35 سال قبل ان کے خیالات دیکھ کر یہ کہنا ممکن نہ تھا کہ وہ کبھی تبدیل ہوں گے مگر انہوں نے کئی سالہ علمی سفر کے دوران…