ایون فیلڈ فیصلے میں مریم کی والد کو معاونت کے شواہد کا ذکر نہیں، سزا معطلی کا تفصیلی فیصلہ

اسلام آباد: ہائیکورٹ نے نوازشریف، مریم اور کیپٹن (ر) صفدر کی سزا معطلی کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے نوازشریف، مریم اور کیپٹن (ر) صفدر کی احتساب عدالت سے ایون فیلڈ ریفرنس میں دی گئی سزاؤں کے خلاف اپیل پر فیصلہ 19 ستمبر کو سنایا تھا جس میں تینوں ملزمان کی سزائیں…

سیشن عدالت نے بھوکے پیاسے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو کھانا کھلایا

رکن قومی اسمبلی اور عوامی راج پارٹی کے سربراہ جمشید دستی نے سیشن عدالت میں پیشی کے موقع پر قیدیوں کی وین میں سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان پرتشدد کیا جارہا ہے، وہ کئی دن سے بھوکے ہیں، جیل میں انہیں کھانے پینے کوکچھ نہیں دیا جا رہا ہے جبکہ سیل…

وزیرِاعظم کے اقدام کے خلاف ہائ کورٹ میں درخواست..عدالت نے وزیرِاعظم اور وزارتِ خزانہ سے جواب طلب کر لیا..

لاہور:. لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس عاطر محمود نے محمود اختر نقوی کی جانب سے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو ضمنی بجٹ کا اختیار دینے کے خلاف درخواست کی سماعت کی۔ درخواست گزار کا موقف تھا کہ سپریم کورٹ وفاقی کابینہ کا اختیار کسی بھی انفرادی شخص کو سونپنے کا اقدام کالعدم کر چکی…

حکومت ک پریشانی میں اضافہ،،وزیراعظم کو نآہل کروانے کیلئے ایک بار پهر عدالت سے رجوع کر لیا گیا.

لاہور( این این آئی)وزیراعظم سمیت قرضے معاف کرانے والے سیاستدانوں کی تفصیلات عدالتی ریکارڈ کا حصہ بنانے اور انہیں نااہل قرار دینے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست میں وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری کو فریق بناتے ہوئے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ وزیر اعظم سمیت دیگر سیاست دانوں نے 30…