عالمی مارکیٹ میں جگہ بنانے کیلیے دیارِغیر میں بسنے والوں کیلیے فلم بنانا ہوگی، سوہائے علی ابڑو

لاہور:  اداکارہ وماڈل سوہائے علی آبڑو نے کہا ہے کہ دیارغیرمیں بسنے والے چاہے وطن عزیز سے جتنا بھی دوررہیں لیکن ان کے دل ہمیشہ پاکستان کے لیے ہی دھڑکتے ہیں۔ پاکستانی کمیونٹی اپنے مذہبی اورقومی تہواروں کو روایتی جوش وجذبے اوراحترام کے ساتھی مناتی ہے اوراس موقع پربیرون ممالک میں ایسی تقریبات کا انعقاد کیا…