کنگنا نے سلمان خان کے خلاف نیا محاذ کھول لیا،سلمان خان پر ہراساں کرنےاورگالیاں دینے کا الزام

 ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کی ہریتھک روشن کے ساتھ لڑائی ہر روز نیا رخ لے رہی ہے اور حال ہی میں کوئن کی ایک ای میل منظر عام پر آئی ہے جس میں انہوں نے سلمان خان پر گالیاں دینے کا الزام لگایا ہے۔ بھارتی میڈیا نے کنگنا رناوت کی ایک ای میل کا…

متھن چکرورتی کی لے پالک بیٹی بھی بعد شوبز انڈسٹری میں قدم رکھنے کے لیے تیار

ممبئی : مشہور ادکارمتھن چکرورتی کی لے پالک بیٹی دشانی نے امریکا میں اپنی تعلیم مکمل کرنے کے بعد شوبز انڈسٹری میں قدم رکھنے کے لیے تیار ہیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق دشانی ڈگری موصول ہونے کے بعد بھارت آجائیں گی اور بالی و وڈ میں انٹری لے لیے سرگرمیوں میں حصہ لیں گی…

سلمان خان کی فلم میں کام کرتے ہوئے سکرپٹ نہیں دیکھتی:جیکولین فرنینڈس

ممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ اداکارہ جیکولن فرنینڈس نے کہا ہے کہ میں سلمان خان کی فلم میں کام کرتے ہوئے کبھی بھی سکرپٹ نہیں دیکھتی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ جیکولن فرنینڈس نے کہا ہے کہ دبنگ خان بہت اچھے اور با صلاحیت اداکار ہیں اور ان کے ساتھ فلم میں کام…

کیا آپ اِن بالی ووڈاسٹارزکوپہچان سکتے ہیں؟ تفصیلات لنک میں دیکھیں!

ممبئی -بچپن ہر انسان کا ایک جیسا ہوتا ہے چاہے وہ عام انسان ہوں یا مشہور شخصیات، بالی ووڈ کے سپر اسٹارز جن میں رنبیر کپور، شاہ رخ خان اور انوشکا شرما وغیرہ شامل ہیں بچپن میں کافی شرارتی ہوا کرتے تھے۔ انوشکا شرما  حال ہی میں ریلیز ہوئی فلم ’’جب ہیری میٹ سیجل‘‘ کی ہیروئن…

بھارتی اداکارعامر خان کے مداحوں کے لیے بری خبر آگئی ،سٹار اداکار اور ان کی اہلیہ جان لیوا بیماری میں مبتلا ہو گئے

مبئی (ڈیلی پاکستان آ ن لائن)معروف بھارتی اداکار عامر خان اور ان کی اہلیہ کرن راوسوائن فلو کا شکار ہوگئے.بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق عامر خان نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ انہیں اور ان کی اہلیہ کو H1N1 وائرس لاحق ہوگیا ہے جسے عام طور پر سوائن فلو کہا جاتا ہے۔…

کیا آپ جانتے ہیں کہ ہمیشہ جوان نظر آنے والی کاجول کی اصل عمر کیا ہے ؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف اداکارہ کاجول کو بالی ووڈ میں کامیابی فلم بازی گر سے ملی جس کے بعد سانولی سلونی حسینہ نے پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا۔ انہوں نے کئی کامیاب فلمیں بالی ووڈ کو دیں۔ اداکار شاہ رخ خان کے ساتھ کاجول کی فلمی جوڑی سپر ہٹ رہی۔ ان کی فلم دل والے…