فحش فلموں کی سابق اداکارہ نے پنجابی فلموں میں کام کرنے کی خواہش ظاہر کردی ، زبان سیکھنے کیلئے بھی تیار

ممبئی(آن لائن) فحش فلموں کی سابق اداکارہ سنی لیون نے پنجابی فلموں میں کام کرنے کی خواہشمند ظاہر کردی، پنجابی فلم میں اداکاری کیلئے پنجابی زبان بھی سیکھ لو ں گی۔ دنیا نیوز کے مطابق اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں سنی لیون نے بتایامیرا تعلق بنیادی طور پر پنجابی گھرانے سے ہے ، اس لئے…

اداکارہ میرا کا ایک اور میرج سرٹیفکیٹ سامنے آگیا

اداکارہ میرا کا ایک اور میرج سرٹیفکیٹ سامنے آگیا جس سے ان کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے۔ میرا کے تکذیب نکاح کا کیس زیر سماعت ہے جس میں نکاح خواں بھی پیش ہوچکا ہے جس میں نکاح خواں نے کہا کہ میرا اور عتیق الرحمان کا نکاح اسی نے پڑھایا تھا۔اب میرا کے دو…

اگنی پتھ میں ہرتیک کی بہن کا کردار ادا کرنیوالے لڑکی اب کیسی دِکھتی ہے؟

ممبئی (ویب ڈیسک) اگنی پتھ میں ہرتیک روشن، سنجے دت پرینکا چوپڑا اور رشی کپور کے کرداروں کی اداکاری کے علاوہ بھی ایک کردار کو بہت پسند کیا گیا، جو شکشا چوہان کا تھا ۔فلم میں وجے دیناناتھ چوہان کی بہن کا کردار نبھانے کیلئے کنیکا تیواری کو چنا جنہوں نے اپنے کردار کو ادا…

سونم کپور کی شادی کی تاریخ منظرعام پر آگئی

ممبئی:  فلم ’’رانجھنا‘‘، ’’بھاگ ملکھابھاگ‘‘اور’’سانوریا‘‘جیسی خوبصورت فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی بالی ووڈ کی فیشن آئیکون سونم کپور نے ہمیشہ اپنی شادی کی خبروں کی تردید کی ہے، اپنے انٹرویوز میں وہ کئی بار شادی کے سوال پر آگ بگولہ ہوچکی ہیں لیکن ہر بار شادی کی خبروں کی تردید کرنے والی سونم…

کم وقت میں خود کو سپر سٹار منوانے والی اقرا عزیز کی سوشل میڈیا پر تصاویر نے ہنگامہ کھڑا کردیا

کراچی : پاکستانی اداکارہ اقرا عزیز انتہائی تھوڑے وقت میں خود کو مستقبل کی سپر سٹار کے طور پر منواچکی ہیں،خوبصورتی کے علاوہ ان کا یہ خاصہ بھی ہے کہ وہ حساب چکتا کرنے میں دیر نہیں لگاتیں اور ناقدین کو انتہائی عمدگی کے ساتھ ’شٹ اپ‘ کرادیتی ہیں۔ گزشتہ دنوں اقرا عزیز کو اس…

کاغذی تیاریاں مکمل،حریم فاروق تیسری فلم میں جلوہ گر ہونے کو تیار

کراچی(شوبزڈیسک )ماڈل ،فلمساز و اداکارہ حریم فاروق نے کہا ہے کہ تجربات سے ہی انسان سیکھتا ہے۔پروڈیوسر کے طور پر فلم جانان کی بیرون ممالک میں شاندار کامیابی نے میرے حوصلے بڑھا دیئے تھے اس کے بعد فلم پرچی کی کامیابی نے مزید حوصلہ بڑھا دیا جس کو دیکھ کر شائقین متاثر ہوئے اوراس کے…

صبا قمر کی فلم ’ہندی میڈیم‘ اب چین میں بھی رنگ جمائے گی

بالی ووڈ: صبا قمر نے بالی ووڈ میں اپنے کیریئر کا آغاز گزشتہ برس اداکار عرفان خان کے مدمقابل فلم ’ہندی میڈیم‘ سے کیا تھا۔ ہندی میڈیم میں دونوں کی اداکاری کو خوب پسند کیا گیا، فلم نے باکس آفس پر بھی دھوم مچائی اور 70 کروڑ سے زائد کا بزنس کرکے سپر ہٹ کہلائی۔…