نامعلوم افراد کی جانب سے دھمکی ملنے پر راحت فتح علی خان نےلندن میں ہونیوالی ایوارڈ تقریب میں شرکت سے انکار کردیا۔

لاہور:ممتاز پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان نے نامعلوم افراد کی جانب سے دھمکی ملنے پر لندن میں ہونیوالی ایوارڈ کی تقریب میں شرکت سے انکار کردیا۔ لندن میں 10 دسمبر کو راحت فتح علی خان کو ان کی میوزک کے شعبے میں گراں قدر خدمات پر بہترین گلوکار کا ایوارڈ دیا جانا تھا لیکن…

شادی کے چند گھنٹے بعد ہی سارے خواب ٹوٹ گئے، میرے شوہر نے مجھے زوردار تهپڑ مارا اور بالوں سے پکڑ کر کہنے لگا کہ۔۔۔‘ نوجوان دولہن کی دل دہلا دینے والی داستان

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) شادی کا دن ہر لڑکی کے لیے ارمانوں بھرا دن ہوتا ہے لیکن برطانیہ میں ایک شخص نے شادی کے چند گھنٹے بعد ہی اپنی دلہن کے ساتھ ایسا سلوک کر ڈالا کہ اس کی زندگی ہی برباد کرکے رکھ دی۔ دی مرر کی رپورٹ کے مطابق 30سالہ شارلٹ والفرڈ نامی دلہن اپنی…

مغربی ملک میں 2 پاکستانی بھائی اپنی والدہ اور بہن کے ساتھ ایسا شرمناک ترین سلوک کرتے پکڑے گئے کہ جان کر ہی انسان کو شرم آجائے

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)جرائم پیشہ افراد کے لوگوں کو اغواءکرکے ان پر ظلم و تشدد کرنے کی خبریں تو سنتے رہتے تھے لیکن برطانیہ میں2 پاکستانی نژاد بھائیوں نے اپنے ہی گھر میں اپنی ماں اور بہن کو قید کرکے ظلم کے وہ پہاڑ توڑ ڈالے ہیں کہ انسانیت شرم سے منہ چھپاتی پھر رہی ہے۔ میل…

دورانِ پرواز مسافر نے ایئر ہوسٹس کے کان میں ایسی بات کہہ دی کہ پورے جہاز میں افراتفری پھیل گئی، فوری طور پر جہاز کو لینڈ کروا لیا گیا،وجہ کیا بنی؟

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) وسطی یورپ کے ملک سلوینیا سے لندن جانے والی ایک پرواز میں ایک مسافر نے ایئرہوسٹس کے کان میں ایسی بات کہہ دی کہ پورے جہاز میں افراتفری مچ گئی اور پائلٹ نے جہاز کو ہنگامی طور پر جرمنی میں اتار لیا۔ برطانوی اخبار دی میٹرو کی رپورٹ کے مطابق اس مسافر نے…

ملکہ حسن کو لندن میں گن پوائنٹ پرلوٹ لیا گیا..

برطانیہ میں جنوبی افریقہ کی ملکہ حسن ڈکیتی کے واقعے میں اپنی قیمتی اشیا سے محروم ہوگئیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی افریقہ کی ملکہ حسن ڈیمی لیح نیل پیٹرز کو لندن کے ہائیڈ پارک کے قریب مسلح ڈاکوؤں نے لوٹ لیا تاہم خوش قسمتی سے واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اور…

خاتون نے اپنے بھائی کو جنم دے دیا لیکن یہ کام کیوں اور کیسے کیا؟ آپ بهی جانئے

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں ایک لڑکی نے اپنے ہی بھائی کو جنم دے دیا ہے لیکن اس کے یہ کام کرنے کی وجہ ایسی ہے کہ شاید کسی کو ناگوار نہ گزرے۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق برطانوی علاقے سمرسیٹ کے قصبے ساﺅتھ ہرنگٹن کی خاتون جیکی ایڈورڈز 40سال کی عمر میں بیوہ…