آپ خوش قسمت ہیں یا بد قسمت؟

فرض کیجیے کہ آپ کسی گلی میں پیدل جا رہے ہیں اور ایک گھر کے سامنے سے گذر رہے ہیں- آپ کو یہ علم نہیں ہے اس گھر میں ڈاکو گھسے ہوئے ہیں اور گھر کو لوٹ رہے ہیں- گھر والے ڈاکوؤں کے خلاف مزاحمت کر رہے ہیں- ڈاکو گھر والوں پر فائرنگ شروع کر…