اداکاراحمد بٹ کی ایک بار پھر گلوکارہ حمیر اارشد کو اہم ’’راز‘‘فاش کر نے کی دھمکی

لاہور: اداکاراحمد بٹ کی ایک بار پھر  گلوکارہ حمیر اارشد کو اہم ’’راز‘‘فاش کر نے کی دھمکی ،ذرائع کے مطابق احمد بٹ لوگوں کیسامنے یہ دعویٰ کر رہا ہے کہ اسکے پاس گلوکارہ حمیراارشد کے حوالے سے مختلف معاملات پر ایسے ویڈیو راز موجو د ہیں جو اگر منظر عام پر آجائے توگلوکارہ کیلیے شر مندگی…