کراچی ایئرپورٹ کے واش روم میں لال بیگ دیکھ کر مہوش حیات کا پارہ چڑھ گیا

اداکارہ مہوش حیات کی جانب سے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر خواتین کے واش رومز میں گندگی اور بدبو کے حوالے سے کی جانے والی ٹوئٹ پر حکومت نے نوٹس لے لیا اس مسئلے کو سامنے لانے پر حکومت نے اداکارہ کا شکریہ بھی ادا کیا ہے دو دن پہلے اداکارہ نے کراچی کے…

پاکستانی فنکاروں کو بھارت نہیں جانا چاہیے: مہوش حیات

لاہور: پاکستان کی مشہور و معروف ادا کارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ جہاں عزت نہ ملے وہاں نہیں جانا چاہیے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مشہور و معروف ادا کارہ مہوش حیات نے کہا کہ بھارت میں ہمارے فنکاروں اور شاعروں کے ساتھ جو بُرا سلوک کیا جاتا ہے وہ قابل مذمت ہے۔ ایسے سلوک کے پیش نظر پاکستانی…

مہوش حیات کا امریکا میں میوزک کنسرٹ

پاکستانی اداکارہ وماڈل مہوش حیات ویسے تو گزشتہ چند ماہ سے موسیقی کی دنیا میں بھی قسمت آز ما رہی تھیں، تاہم اب انہوں نے امریکا میں ایک اور میوزک کنسرٹ بھی کر ڈالا۔    مہوش حیات نے جہاں ٹی وی ڈراموں کے ٹائیٹل سانگ گائے ہیں، وہیں وہ کوک اسٹوڈیو سیزن 9 میں بھی…

پاکستانی فلم پنجاب نہیں جاؤں گی کا نیا گانا “اے دل “ریلیزرکر دیا گیا

پاکستانی فلم”پنجاب نہیں جاؤں گی” کے شاندار ٹریلر اور “تیرے نال” نامی خوبصورت گانے کے بعد فلم کا ایک اور گانا “اے دل” ریلیز کردیا گیا۔ جسے شائقین کافی پسند کررہے ہیں۔اس گانے کو شیراز اُپل اور ہندوستانی نژاد کینیڈین گلوکارہ جونیتا گاندھی نے گایا ہےیہ گانا ہمایوں سعید اور مہوش حیات خان پر فلمایا…

ہمایوں سعید اور مہوش حیات کی دوستی کے چرچے زبان زد عام ہونے لگے

لاہور، سوشل میڈیا سمیت فلم انڈسٹری میں ہمایوں سعید اور مہوش حیات کی ملاقاتوں اور روز بروز پروان چڑھتی ہوئی دوستی کے چرچے زبان زد عام ہونے لگے۔عید پر ریلیز ہونیوالی ہمایوں سعید کی فلم ’’پنجاب نہیں جاؤنگی‘‘ میں مہوش حیات کو ایک بار پھر سے اداکاری کے جوہر دکھانے کا موقع دیا گیا ہے۔…

شائقین باشعور ہیں، ضروری نہیں ہر فلم باکس آفس پر کامیاب ہو، مہوش

کراچی: اداکارہ مہوش حیات نے کہا کہ پاکستان فلم انڈسٹری ہر دم کوشش میں ہے کہ اپنے شائقین کو بہترین فلمیں پیش کرے اور ایسا ہو بھی رہا ہے، ہر فلم ہٹ نہیں ہوسکتی۔ مہوش حیات نے ایکسپریس سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ وہ آجکل اپنی نئی آنے والی فلم’’پنجاب نہیں جاؤں گی‘‘…