گلوکارہ حمیراارشد نے اپنی شادی کی پہلی رات کی داستان خود ہی سنادی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) شادی کسی بھی شخص کے لیے زندگی کا یادگارلمحہ ہوتاہے اور سلیبریٹیزکی شادیوں سے متعلق ہمیشہ ہی خبریں بنتی آئی ہیں لیکن پاکستان کی نامورگلوکارہ حمیراارشد نے اپنی شادی کی پہلی رات کی آپ بیتی خود ہی ایک نجی ٹی وی چینل کے مارننگ شو میں بیان کردی ،شادی کے موقع پر دولہا…