وزیر اعظم عمران خان باپ بننے والے ہیں ، نجی اخبار کا دعوی

اسلام آباد: نجی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ خاتون اوّل بشری بی بی امید سے ہیں اور چند ماہ میں ان کے گھر نئے مہمان کی ولادت متوقع ہے۔ اخبار نے وزیراعظم ہائوس کے قریبی ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ وزیراعظم عمران خان باپ بننے والے ہیں اور ان کی اہلیہ بشری بی بی…

انوشکا شرما اور ورات کوہلی کی شادی کی بڑی تقریب ممبئی کے عالیشان ہوٹل میں جاری ،کون کون شریک ہے ؟تصاویر دیکھ کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

ممبئی ( آن لائن)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ انوشکا شرما اور ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سٹار کھلاڑی ورات کوہلی کی شادی کی بے مثال تقریب ممبئی کے عالیشان ہوٹل سینٹ ریجنز میں جاری ہے جس میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے اہم ترین کھلاڑیوں اور بالی ووڈ کے چمکتے دمکتے ستاروں کی شرکت نے یاد گار…

ڈر لگتا ہے شوبز کی شادیاں زیادہ نہیں چلتیں، اداکارہ ریشم

لاہور :  اداکارہ ریشم نے طلاقوں اور علیحدگیوں کے خوف سے شادی کرنے سے انکار کر دیا، کہتی ہیں کہ ڈر لگتا ہے شوبز کی شادیاں زیادہ نہیں چلتیں۔ اداکارہ ریشم کا کہنا ہے کہ شادی نبھانے کا نام ہے اور اب شوبز میں ہونے والی شادیاں ناکام ہو رہی ہیں۔اس لئے شادی کا ارادہ ملتوی کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق ریشم کچھ عرصہ سے رشتہ تلاش…

پانچ شادیاں مگر اصل شوہر کون؟معروف اداکارہ کی ازدواجی زندگی ایک معمہ.

زیبا بختیار کی پہلی شادی سلمان ویلانی نامی شخص سے ہوئی تھی جو زیادہ دیر تک نہ چل سکی اور طلاق ہوگئی۔ اس کے بعد زیبا نے دوسری شادی کوئٹہ کے ایک گمنام شخص سے کی‘ جس سے زیبا کی ایک بیٹی پیدا ہوئی‘ جس کا نام بوبی رکھا گیا اور بوبی کو زیبا کی…

سونم کپور اپنی شادی کی خبروں پر بھڑک اٹھیں

ممبئی ۔ بالی وڈ اداکارہ سونم کپور شادی سے متعلق خبروں کی تردید یا تصدیق کرنے کی بجائے میڈیا پر بھڑک اٹھیں۔ سونم کپور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر صحافیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ ان کا کہنا تھا کہ میری ذاتی زندگی سے متعلق خبریں شائع کی جارہی ہیں اس…

غیر ملکی خاتون کے ساتھ لاہور جیل حراست کے دوران پولیس نے کیا کام کر دیا؟ انوکھا کارنامہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب پولیس کے اہلکار کی زیرحراست غیر ملکی لڑکی کو ورغلا کر شادی کرنے کے معاملہ پرسینئر جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں کوٹ لکھپت جیل کے سپرنٹنڈنٹ کی رپورٹ نے جیل اہلکاروں کی ملی بھگت کا پول کھول دیا جبکہ رپورٹ میں پنجاب پولیس کے اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی سفارش کی گئی…

اداکارہ میرا کی شادی آئندہ ماہ ہو گی، تیاریاں مکمل،دلها کون ہوگا؟جانئے

لاہور(شوبزڈیسک) اداکارہ میرا کے مداحوں کیلئے خوشخبری ہے کہ ان کی پسندیدہ ایکٹر اگلے ماہ شادی کرنے جا رہی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ان کے دولہا کوئی اور نہیں بلکہ میرا کے ساتھ گزشتہ کئی سالوں سے خبروں کی زینت رہنے والے کیپٹن نوید ہیں۔ خیال رہے کہ اداکارہ میرا نے کچھ عرصہ قبل…