سری دیوی کی ”مُام“ اور اسپائیڈر مین بزنس میں سب سے آگے

اسلام آباد (ویب نیوز)بالی وڈ اسٹار سری دیوی کی ”مُام“ نے تین دن میں14کروڑ بھارتی روپوں کا بزنس کرکے بالی وڈ کوجیت لیا۔پاکستانی اسٹارسجل علی اور عدنان صدیقی سمیت بالی وڈ کے نواز الدین صدیقی اور اکشے کھنہ کی یہ فلم باکس آفس پر اس ہفتے پیسے کمانے میں نمبر ون رہی اور تین دن…

بھارتی فلم ’’مام‘‘میں عدنان صدیقی کا سری دیوی کے شوہر کے طور پر انتخاب کس نے کیا ؟فلم کے ڈائریکٹر نے ایسا انکشاف کر دیا کہ سب ہی حیران رہ گئے

بھارت کی معروف اداکارہ سری دیوی اور پاکستانی ڈارموں کی معروف جوڑی عدنان صدیقی اور سجل علی کی پہلی بالی ووڈ فلم ”مام ‘‘ بھارت اور پاکستان سمیت دنیا میں ریلیز ہوچکی ہے ،ایسے میں فلم ڈائریکٹر روی ادھے وار نے انکشاف کیا ہے کہ فلم میں سری دیوی کے شوہر کے لئے پاکستانی اداکار…

بالی ووڈ فلم ”مام‘‘ کی پاکستان میں ریلیز کی تیاریاں مکمل،7 جولائی کو پاکستان سمیت پوری دنیا میں نمائش کے لیے پیش کی جائےگی.

لاہور: بالی ووڈ فلم’’ مام‘‘ کو پاکستان کے سینما گھروں میں ریلیز کرنے کی تیاری مکمل کر لی گئی جو کہ 7 جولائی کو پاکستان سمیت پوری دنیا میں نمائش کے لیے پیش کی جا رہی ہے۔ پاکستان کے دو معروف فن کار عدنان صدیقی اور سجل علی کی پہلی بالی ووڈ فلم مام کو…

سجل علی کو بالی ووڈ میں پہلا موقع کیسے ملا

بھارت کے نامور ہدایت کار روی اودے وار نے فلم ’’مام‘‘ میں پاکستانی اداکارہ سجل علی کو کاسٹ کرنے کی وجہ ان کی ’’خوبصورت آنکھوں‘‘ کو قرار دیا ہے۔پاکستان میں ٹیلنٹ اورخوبصورتی کی کوئی کمی نہیں، اس کی مثال ہمارے پاکستانی فنکار ہیں جنہوں نے بھارت جاکراتنی زبردست اداکاری کی کہ ہدایت کار و پروڈیوسرز…

سری دیوی کا شوہر کے حوالے سے حیرت انگیز انکشاف

ممبئی: سری دیوی اپنی نئی فلم ”موم“ میں اس قدر مصروف تھیں کہ انہوں نے شوہر بونی کپور سے 3 مہینے تک بات نہیں کی۔ بھارتی لیجنڈری اداکارہ سری دیوی کا اداکاری میں دور دور تک کوئی ثانی نہیں تاہم بونی کپور سے شادی کے بعد سری دیوی نے فلموں سے کنارہ کشی اختیار کرلی…

سجل علی کی بالی ووڈ فلم ’موم‘ کا نیا پوسٹر جاری

ممبئی(شوبز ڈیسک)بھارتی فلم انڈسٹری کی لیجنڈ اداکارہ سری دیوی کی نئی فلم ’مام‘ کا دوسرا پوسٹر جاری کردیا گیا ہے جس میں پاکستانی اداکارہ سجل علی نہایت خوبصورت دکھائی دے رہی ہیں۔ اداکارہ سری دیوی فلم ’مام‘ کے ذریعے بالی ووڈ میں 5 سال بعد واپسی کررہی ہیں اس سے قبل وہ 2012 کی کامیاب ترین…